وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نالہ لئی کا دورہ

0
83

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بے نالہ لئی کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ نالہ لئی میرا زندگی کا مشن ہے 90 دن کے اندر اندر کام شروع ہو جائیگا۔ اسکول میں پڑھتے تھے تو نالہ کورنگ تھا نالی لئی ہے اور لوگوں نے قبضے کر لئیے ہیں۔ واسا سمیت ریسکیو پولیس فوج اور لوکل انتظامیہ نگرانی کیلئے موجود ہے۔ نالہ لئی راولپنڈی کا واحد بڑا مسئلہ ہے اور نالہ لئی منصوبہ جب شروع کیا تھا تو 26 ارب کا تھا اب 90 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ لوگوں نے اسلام آباد کے سارے نالوں پر قبضے کئے ہیں اور نالہ لئی منصوبے کے افتتاح کی خوشخبری 90 دنوں کے اندر دینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں