پرائیویٹ اسکول مافیا کا کاروبار

تحریر: ماریہ چوہدری کراچی کے بیشتر پرائیویٹ اسکول مافیا نے یونیفارم، کاپیوں، کتابوں اور اسٹیشنری کا کاروبار خود ہی سنبھالا ہوا ہے۔ کراچی کے اکثر تعلیمی اداروں میں پرائیویٹ اسکول مافیا  نے عوام کو لُوٹنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ہر اسکول یونیفارم، کاپیوں اور کتابوں کو از خود مہنگے داموں فروخت کرتا ہے اور … Continue reading پرائیویٹ اسکول مافیا کا کاروبار