سعودی حکومت نے مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کرنے والے فتنہ عمرانیہ کے 150 پیروکاروں کو گرفتار کرلیا

کراچی: الجزیرہ ٹی وی کے مطابق ‏سعودی حکومت نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے اور نعرہ بازی کرنے والے فتنہ عمرانیہ کے پیروکاروں کو 60 ہزار ریال جرمانہ، 5سال قید اور تاحیات پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے ویڈیوز کے ذریعے نعرے لگانے والوں کی شناخت کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ ‎‏سعودی قوانین کے … Continue reading سعودی حکومت نے مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کرنے والے فتنہ عمرانیہ کے 150 پیروکاروں کو گرفتار کرلیا