کراچی: الجزیرہ ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے اور نعرہ بازی کرنے والے فتنہ عمرانیہ کے پیروکاروں کو 60 ہزار ریال جرمانہ، 5سال قید اور تاحیات پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے ویڈیوز کے ذریعے نعرے لگانے والوں کی شناخت کا عمل شروع ہوچکا ہے۔
سعودی قوانین کے ماہر ایک دوست کے مطابق حرم کا ماحول خراب کرنے، سیاسی نعرے بازی اور سعودی مہمان کی بےعزتی کرنے پر 70 کوڑے اور 1 سال قید کے بعد سعودی عرب سے بیدخلی اور آئندہ 25 سال تک سعودی عرب میں داخلے پر پابندی کی سزا ہوسکتی ہے۔