اسحاق ڈار نے اے آر وائی کے یوکے براڈ کاسٹر این وی ٹی وی کے خلاف مقدمہ جیت رقم ٹرسٹ کو عطیہ کردی

لندن: سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہتک عزت کی جیت کی رقم خیراتی ادارے شریف ٹرسٹ کو عطیہ کردی جس سے میڈیکل ٹرسٹ میں مستحق غریبوں کا علاج کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نے اے آر وائی کے یوکے براڈ کاسٹر این وی ٹی وی کے خلاف برطانیہ کی ہائیکورٹ کے ہتک عزت … Continue reading اسحاق ڈار نے اے آر وائی کے یوکے براڈ کاسٹر این وی ٹی وی کے خلاف مقدمہ جیت رقم ٹرسٹ کو عطیہ کردی