وفاقی حکومت کا عمران خان، اسد قیصر، قاسم سوری اور عمر چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ‏وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور گورنر پنجاب عمر چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کی تمام شوہد اکھٹے کرکے قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے … Continue reading وفاقی حکومت کا عمران خان، اسد قیصر، قاسم سوری اور عمر چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ