اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور گورنر پنجاب عمر چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی حکومت کی تمام شوہد اکھٹے کرکے قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے اور چند دنوں میں مقدمات درج ہونے کا امکان ہے۔