ایس بی سی اے’ تھانہ عزیزآباد کی ملی بھگت سے غیرقانونی تعمیرات جاری، دکانوں پر شٹر لگا دیے گئے

کراچی(رپورٹ: ایم جے کے) ایس بی سی اے اور تھانہ عزیزآباد کی ملی بھگت سے علاقے میں غیر قانونی تعمیرات جاری، بلاک2 مکان نمبر 1491/2 کی غیر قانونی تعمیرات کے بعد دکانوں پر شٹر لگا دیے گئے۔ ڈائریکٹر سینٹرل ایس بی سی اے کی بنائی گئی کمیٹی جس کے سربراہ کمال (بلی کو دودھ کی … Continue reading ایس بی سی اے’ تھانہ عزیزآباد کی ملی بھگت سے غیرقانونی تعمیرات جاری، دکانوں پر شٹر لگا دیے گئے