ڈمپر مافیا نے اسلام آباد کا رُخ کرلیا’ ڈمپر نے چار افراد مار ڈالے ڈرائیور معمول کے مطابق فرار

0
45

اسلام آباد: شہر اقتدار میں ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں دب گئیں، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ڈمپر نے 5 گاڑیوں کو ٹکر ماریاور چار افراد اس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے جبکہ 7 شدید زخمی ہوگئے۔

خوف ناک حادثہ آئی جے پی روڈ پر پیش آیا ہے، جس میں ڈمپر گاڑیوں پر الٹ گیا، جے کے باعث گاڑیوں میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں