گیٹ آؤٹ، چیف جسٹس کا مرتضیٰ وہاب کو ہٹانے کا حکم کا حکم

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عدالت میں تکرار مہنگی پڑگئی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے گٹر باغیچہ کیس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کراچی رجسٹری میں سخت جملوں کی تکرار کے بعد صورتحال پر چیف جسٹس … Continue reading گیٹ آؤٹ، چیف جسٹس کا مرتضیٰ وہاب کو ہٹانے کا حکم کا حکم