وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا مستعفی By دی پاکستان اردو - October 27, 2021 0 69 اسلام آباد: فہد ہارون نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا۔ فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا، خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ خیال رہے کچھ روز قبل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔