ٹیلی ویژن و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار کے گھر ڈکیتی

0
92

راولپنڈی: ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کے معروف ادا کار کے گھر ڈکیتی کی واردات۔ مسلح ڈاکو اداکارآغا سجاد کشور کے گھر کا صفایا کر کے فرار ہوگئے۔ مسلح ملزمان گھر سے سونا، نقدی، قیمتی سامان اور موبائل فونز لوٹ کر لے گئے ہیں۔

 سجاد کشور کے مطابق مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی زور پر پہلے ہم سب کو یرغمال بنا اور میں بیٹی کے گھر میں رہتا ہوں، ڈاکو سب گچھ لے گے ہیں۔ بیٹے کی شادی کے لیے سونا رکھا ہوا تھا وہ بھی لے گے اور ڈکیٹی کا مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں