کراچی: معروف قوال امجد صابری شہید کی والدہ انتقال کرگئی۔ دی پاکستان اردو سے بات کرتے ہوئے معروف قوال امجد صابری شہید طلحہ صابری نے بتایا کہ والدہ کئی روز سے بیمار تھیں جبکہ تدفین بیٹے ثروت صابری اور بیٹی کی بیرون ملک سے واپسی پر ہوگی۔
دی پاکستان اٗردو کی نیوز ٹیم دعا گو ہے کہ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین