تھانہ عزیز آباد کی حدود میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ نہ رک سکا’ ایس بی سی اے’ پولیس خاموش’ غیرقانونی تعمیرات کے ریٹ مقرر

کراچی(رپورٹ: ایم جے کے) تھانہ عزیز آباد کی حدود میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ نہ رک سکا، ایس بی سی اے اور پولیس خاموش، مکان نمبر 1491/2، مکان نمبر 1489/2، مکان 1465/2 کی غیرقانونی تعمیرات، فی چھت ڈھلائی 50 ہزار روپے مقرر، ایس بی سی اے کے الگ ریٹ، کچھ روز قبل ڈسٹرکٹ سینٹرل … Continue reading تھانہ عزیز آباد کی حدود میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ نہ رک سکا’ ایس بی سی اے’ پولیس خاموش’ غیرقانونی تعمیرات کے ریٹ مقرر