بلوچستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

0
38

کوئٹہ: بلوچستان میں  کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1 فیصد رہ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں 373 ٹیسٹ کئےگئے11 ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی پھیلاو کی شرح 2.94 رہی ہے جبکہ بلوچستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 193 ہوگئی ہے۔

نئے مثبت کیسز صوبے کے3اضلاع سے رپورٹ ہوئے ہیں اور کوئٹہ سے 9 چاغی سے 1 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں اس وقت کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 257 ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں کورونا کے  مصدقہ کیسز کی تعداد 18765 ہے اور بلوچستان میں  کورونا سے  صحت یاب افراد کی تعداد 18315 ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں