جے یو آئی ضلع ملیر کے وفد کی اسٹیل ملز برطرف ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی آمد

0
60

کراچی: جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کے امیر حضرت مولانا احسان اللہ ٹکروی، جنرل سیکرٹری مولانا سید اجمل شاہ شیرازی کا وفد کے ہمراہ اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی آمد۔

انہوں نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکمران کو متنبہ کرتے ہیں کہ اسٹیل ملز برطرف ملازمین کو فوری بحال کیا جائے۔ اسٹیل ملز ورکرز کو درپیش سنگین  مسائل اور گھروں سے بیدخلی کے نوٹس فی الفور واپس لی جائے۔ جمعیت علماء اسلام اسٹیل ملز ملازمین کے مسائل کے حل کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھاتے ہوئے شانہ بشانہ کھڑی رہی گی۔ صوبائی حکومت اسٹیل ملز کے ملازمین پر درج ایف آئی آرز جلد از جلد ختم کرائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں