ارشد شریف کا قتل ہوا ہے جس کی سازش پاکستان سے ہوئی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی ہلاکت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں دانستہ قتل کیا گیا ہے، جس کی سازش پاکستان سے ہوئی ہے۔ ارشد شریف کا موبائل اور لیپ ٹاپ نہیں ملے گا اور شواہد مٹا دئے گئے ہیں۔ ارشد شریف کو گاڑی کے اندر … Continue reading ارشد شریف کا قتل ہوا ہے جس کی سازش پاکستان سے ہوئی ہے، فیصل واوڈا