عالمی ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا By دی پاکستان اردو - September 26, 2021 0 69 راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق ماسکو، روس میں منعقدہ 58 ویں عالمی ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ سپاہی بلاول ضیا، پاک فوج نے عالمی ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔