کراچی میں ڈاکو راج، شاہراہ فیصل پر فائرنگ سے خاتون زخمی

0
73

کراچی: کراچی میں ڈاکو راج، دن دیہاڑے شاہراہ فیصل کے قریب ڈاکوں کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق زخمی خاتون کواے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعدڈاکوں نے لوٹنے کی کوشش کی۔ زخمی خاتون کرن اخلاص کوجناح اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ فائرنگ کے بعدملزمان موقع سے فرارہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں