کوئٹہ سے پشاور جانے والی ریل گاڑی پٹری سے اُتر گئی By دی پاکستان اردو - May 26, 2020 0 79 شکار پور: کوئٹہ سے پشاور جانیوالی ٹرین شکار پور اسٹیشن کے قریب پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کے تین ڈبے پٹری سے اُتر گئے تاہم جاننی نقصان نہیں ہوا۔ پٹری سے اُترنے والے تینوں ڈبوں کے مسافر کو آگے کے دو ڈبوں میں بیٹھا کر ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔