کارساز روڈ پر ریس لگاتی کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر’ میاں بیوی جاں بحق’ لوگوں کا احتجاج ملزم کو عوام کے حوالے کرنے کا مطالبہ

کراچی: کارساز روڈ پر ریس لگاتی کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت شامل ہیں۔ لوگوں نے کار گھیر لی جو ریس لگاتی ہوئی آرہی تھی۔ کار کا ٹائر پھٹ جانے سے ایک فرار نہیں ہوسکا تین افراد فرار … Continue reading کارساز روڈ پر ریس لگاتی کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر’ میاں بیوی جاں بحق’ لوگوں کا احتجاج ملزم کو عوام کے حوالے کرنے کا مطالبہ