کراچی: امریکا نے چین کی 50 کمپنیوں سمیت پاکستان عرب امارات اور دیگر ممالک کی 80 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔
چینی کمپنیوں پر درآمدات کو فوجی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے چینی فوج کے لیے اے آئی کو اڈوانس اسٹیج پر لے جارہے ہیں سپر کمپیوٹر استعمال کررہے ہیں اور چپس کی تیاری جاری ہے۔
چین نے انتباہ دیتے ہوئے فوجی آڑ میں امریکا تجارت اور برآمدات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گا یہ سب جھوٹ ہے۔ پاکستان کی انیس کمپنیوں کو برآمدی ضابطوں کی خلاف ورزی کی بنیاد پر بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔