کراچی: سینیئر صحافی اور ایڈیٹر رفتار فرحان ملک کا فراڈ کا کال سینٹر چلانے کے الزام پر مبنی کیس میں 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
جب ریاست کیخلاف مواد کے کیس میں ایف آئی اے کچھ ثابت نہ کرسکی تو عید پر قید رکھنے کے لیئے یہ ہتھکنڈا اختیار کیا گیا، فرحان ملک کو عدالتی حکم کے باوجود جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل نہیں کیا گیا تھا اور رات کی تاریکی میں کسی اور ملزم کیخلاف ایف آئی آر میں فرحان ملک کا نام شامل کیا۔