گھارو کے قریب پولیس پر فائرنگ سے آفیسر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید

ٹھٹھہ: گھارو کے قریب پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس آفیسر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید  ہوگئے۔ گھارو کے قریب دو گروپوں میں کشیدگی کے پیش نظر پولیس مقدمہ نمبر 142/2021 میں مطلوبہ ملزمان نعيم پليجو سلطان پليجو صدر ولہاري کو گرفتار کرنے پہنچی تو مطلوبہ ملزمان اور دیگر ساتھیوں  نے پولیس پر فائر کھول … Continue reading گھارو کے قریب پولیس پر فائرنگ سے آفیسر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید