آزاد کشمیر الیکشن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان تصادم، ایک شخص جانبحق 2 زخمی

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں الیکشن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے واقعے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں-  تفصیلات کے مطابق پی پی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تصادم کا واقعہ ایل اے 12چڑھوئی میں پیش … Continue reading آزاد کشمیر الیکشن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان تصادم، ایک شخص جانبحق 2 زخمی