اسٹیل ملز انتظامیہ کا غیرقانونی رہائش پذیر افراد سے گھر خالی کروانے کا سلسلہ جاری

0
304

کراچی: اسٹیل ملز کی رہائشی کالونی اسٹیل ٹاون میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر سابق ملازمین اور آئوٹ سائڈر سے گھر خالی کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیل ٹائون میں 12 سابق ملازمین اور 11 آئوٹ سائڈرز افراد رہائش پذیر تھے۔ تاہم اب تک انتظامیہ اسٹیل ملز نے 23 میں سے 12 گھروں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر اے اینڈ پی کرنل ریٹائرڈ طارق خان کا کہنا ہے کہ اسٹیل ملز ملازمین کو سہولت دینے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں اور رہائش کے حوالے سے ہم وہ کام کررہے ہیں جس سے ملازمین کو رلیف مل رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں