متحدہ عرب امارات، تنخواہوں کی عدم آدائگی پر تعمیراتی کمپنی کے مالک پر جرمانہ عائد

0
101

کراچی: متحدہ عرب امارات میں دبئی کی لیبر کورٹ نے کارکنوں کو دو ماہ سے تنخواہ ادا نہ کرنے پر تعمیراتی کمپنی کے مالک پر 10 لاکھ 75 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا ہے۔

امارات الیوم کے مطابق دبئی میں تعمیراتی کمپنی کے 215 ملازمین نے دو ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر لیبر کورٹ میں مقدمہ دائر کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں