کراچی میں زہنی معزور لڑکی سے زیادتی کرنے والا پولیس اہلکار نکلا

0
93

کراچی: کراچی کے علاقہ جناح اسپتال کالونی کے اندر 16 سے 18 سالہ لڑکی سے زیادتی۔ زیادتی کرنے میں پولیس اہلکار ملوث نکلا۔ زرائع کے مطابق پولیس ایس ایس پی کا ڈرائیور بتایا جاتا ہے۔

واقعہ کا مقدمہ وومن تھانے میں درج کرلیا گیا ہے اور مقدمہ زنا بلجبر کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت مختیار رعنا کے نام سے ہوئی ہے اور واقعہ کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی زہنی معزور ہے اور لڑکی 4 ماہ سے حملہ ہے۔ طبعیت بگڑی تو گھر والوں کو معلوم پڑا۔

اہل خانہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کے دفتر کے باہر احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں