پاکستان اسٹیل، ‘میڈم’ نے گاڑی گیسٹ ہائوس کے ‘کھمبے’ پر مار دی، زخمی حالت میں فوجی فائونڈیشن اسپتال منتقل

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز میں ٹائگرز فورس کے بعد  ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی انچارج ایجوکیشن میڈم قرةالعین نے گاڑی کیلئے ڈرائیور ملنے کے باوجود خود چلاتے ہوئے گیسٹ ہائوس کے قریب گاڑی کھمبے پر مار کر ایکسیڈنٹ کرلیا۔  اسٹیل ٹائون ایف بلاک میں رہائش پذیر جونئیر آفیسر اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی انچارج میڈم قراة … Continue reading پاکستان اسٹیل، ‘میڈم’ نے گاڑی گیسٹ ہائوس کے ‘کھمبے’ پر مار دی، زخمی حالت میں فوجی فائونڈیشن اسپتال منتقل