پاکستان اسٹیل ملز میں 10 ارب روپے کی چوری اور کرپشن کا انکشاف

کراچی: پاکستان اسٹیل ملزمیں 10 ارب روپے کی چوری اور کرپشن کا انکشاف سامنے آگیا۔ ایگزیکٹو انجینئر سیکورٹی عبدالرحمن وڑائچ کے خط میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئیں ہیں۔ ایگزیکٹو انجینئر نےاسٹیل مل کے سی ای او برگیڈئیر شجاع حسن کو لکھ دیا۔ خط میں انکشاف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسٹیل مل کے … Continue reading پاکستان اسٹیل ملز میں 10 ارب روپے کی چوری اور کرپشن کا انکشاف