مصنوعی جماعت مصنوعی قیادت و حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، یاسرعدیل شیخ

0
60

کراچی: مسلم  لیگ (ن) ہاوس کارساز میں ضلع وسطی کے نوجوانوں کی مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت کے لئے خصوصی تقریب سے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسرعدیل شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع وسطی کراچی کے نوجوانوں کی بڑی تعداد میں مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت کو پاکستان کی سیاست میں خوشگوار اضافہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی جماعت، مصنوعی قیادت اور مصنوعی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔

 مسلم  لیگ (ن) ہاوس کارساز میں ضلع وسطی کے نوجوانوں کی مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت کے لئے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی ابتدا سے پہلے ایم ایس ایف کے کارکنوں نے مسلم لیگ ہاوس میں کورونا سے بچائو کے لئے اسپرے کیا اور نوجوان طلبہ کے لئے عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق سماجی فاصلے کو پیش نظر نشستیں رکھ کر ڈسپلن کا مظاہرہ کیا. ضلع و سطی کے طلبہ کی ایم ایس ایف ایم میں شمولیت کی تقریب میں صوبائی صدر یاسر عدیل کے علاوہ  صوبائی جنرل سیکریٹری  عاقب خان تنولی، صوبائی سیکریٹری اطلاعات دلیپ کمار، صوبائی نائب صدراحمد یامین، صدر ضلع غربی عادل عمران، صدر ضلع جنوبی اشرف زمان، صدر ضلع کورنگی ابراہیم شاہ، سوشل میڈیا ٹیم کے رہنما خورشید، ضلع شرقی کے نائب صدر رضوان سلیمانی، ضلع وسطی کے صدر واصٖف علی مہر ایم ایس ایف کے کوآرڈینیٹر اور صدر ضلع شرقی عامر شیخ کے علاوہ  زبیر علی، اکرام اور دیگر کارکن بھی شریک ہوئے. مسلم  لیگ (ن) ہاوس کارساز میں ضلع وسطی کے نوجوانوں کی مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت کے لئے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی ابتدا سے پہلے ایم ایس ایف کے کارکنوں نے مسلم لیگ ہاوس میں کورونا سے بچائو کے لئے اسپرے کیا اور نوجوان طلبہ کے لئے عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق سماجی فاصلے کو پیش نظر نشستیں رکھ کر ڈسپلن کا مظاہرہ کیا. ضلع و سطی کے طلبہ کی ایم ایس ایف ایم میں شمولیت کی تقریب میں صوبائی صدر یاسر عدیل کے علاوہ صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی، صوبائی سیکریٹری اطلاعات دلیپ کمار، صوبائی نائب صدر احمد یامین، صدر ضلع غربی  عادل عمران، صدر ضلع جنوبی اشرف زمان، صدر ضلع کورنگی ابراہیم شاہ، سوشل میڈیا ٹیم کے رہنما خورشید، ضلع شرقی کے نائب صدر رضوان سلیمانی، ضلع وسطی کے صدر واصٖف علی مہر ایم ایس ایف کے کوآرڈینیٹر اور صدر ضلع شرقی عامر شیخ کے علاوہ  زبیرعلی، اکرام اور دیگر کارکن بھی شریک ہوئے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں