وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

0
112

اسلام آباد:/وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، وزیر داخلہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔

آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم کا استقبال کیا اور قومی عسکری و علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی۔

 وزیر اعظم نے کہا کہ قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز کے خلاف آئی ایس آئی کا کردار قابل تعریف ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں