وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلی بلوچستان کی ون آن ون ملاقات

0
52

کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور اور امن امان سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی کی وزیراعظم کو اہم صوبائی امور پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی ہماری حکومت کی ترجیح رہے گی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں