وزیرِ اعلیٰ سندھ نے گوگل کیریئر سرٹیفیکیٹ اسکالرشپس کا آغاز کردیا، ترجمان سندھ حکومت

0
21

کراچی(رپورٹ: ایم جے کے) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 30 ہزار گوگل کیریئر سرٹیفیکیٹ اسکالرشپس کا آغاز کردیا، یہ اسکالرشپس 30 مختلف یونیورسٹیوں میں فراہم کی جائیں گی، ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ عبداللّٰہ بلوچ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نوجوانوں کے لیے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع فراہم کرنے کی کوشش ہے۔

ترجمان سندھ حکومت نے مزید کہا کہ یہ اسکالرشپس نوجوانوں کو عالمی سطح پر کامیابی کے لیے تیار کریں گی، حکومت کا مقصد نوجوانوں کی مہارتوں کو بہتر بنا کر انہیں عالمی معیار پر لا کر معاشی ترقی میں حصہ داری فراہم کرنا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں