ہیسکول میں 18 ارب کے اسکینڈل کا معاملہ، ملزمان کی ضمانت منسوخی کا تفصیلی فیصلہ جاری

کراچی: اسپیشل جج فار بینک افنسز کراچی نے ہیسکول کے 18 ارب روپے مالیت کے مبینہ اسکینڈل میں ملوث 18 ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلہ عدالت کے پریزائڈنگ افسر محترم عبدالکریم انصاری نے 20 فروری کو صادر فرمایا تھا۔ 12 صفحات پر مشتمل فیصلے میں سب … Continue reading ہیسکول میں 18 ارب کے اسکینڈل کا معاملہ، ملزمان کی ضمانت منسوخی کا تفصیلی فیصلہ جاری