نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت سنادی، والدین بری، عدالت کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: ‏نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی جبکہ والدین کو بری کردیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ … Continue reading نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت سنادی، والدین بری، عدالت کا فیصلہ جاری