اسلام آباد: فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے محفوظ کر لیا۔ آج الیکشن کمیشن میں فیصل واووڈا نے نادرا کی جانب سے پاکستانی شہری ہونے کا جو سرٹیفکیٹ پیش کیا اس میں فیصل واوڈا کا نام بھی صحیح نہیں لکھا گیا اور نادرا والوں کو اتنی جلدی تھی پرانے تاریخ پر سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہوئے نام بھی صحیح لکھنا بھول گئے۔ جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

یاد رہے نادرا اس طرح کا سرٹیفیکیٹ کبھی جاری نہیں کرتا۔