نواز شریف کے نام سے ویکسینیشن کی فیک انٹری کا معاملہ، ایف آئی اے کا نوٹس

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسی نیشن کا جعلی اندراج کردیا گیا تھا جس پر ایف آئی اے لاہور نے نوٹس لے لیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین کا جعلی اندراج ہوا اور نواز شریف کے شناختی کارڈ پر گزشتہ روز ویکسی نیشن کا اندراج کیا … Continue reading نواز شریف کے نام سے ویکسینیشن کی فیک انٹری کا معاملہ، ایف آئی اے کا نوٹس