سندھ حکومت کے سندھ دشمن اور تعلیم دشمن فیصلے قبول نہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ بیان میں اسکولوں کی بندش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کورونا نے سندھ میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کرلی ہے اور کورونا پی پی کے مخالفین، اسکولوں میں ہی دورے کررہا ہے۔ وزیرتعلیم سندھ وزیراعلیٰ مافیا کے سامنے بے بس ہیں اور … Continue reading سندھ حکومت کے سندھ دشمن اور تعلیم دشمن فیصلے قبول نہیں، حلیم عادل شیخ