کوپن ہیگن میں قرآن کا نسخہ جلانے پر ایران کا احتجاج، تہران میں ڈینش سفیر طلب By دی پاکستان اردو - July 23, 2023 0 11 کراچی: ایرانی میڈیا نے وزارتِ خارجہ کے ایک سینیر عہدہ دار کے حوالے سے کہا کہ یورپ میں (مقدس) کتاب کو جلانا جہالت کے تاریک دور کی یاد دلاتا ہے۔ اس طرح کے گھناؤنے ثقافتی جرم کے سامنے خاموشی صرف تشدد اور دہشت گردی کو فروغ دینے کا سبب بنے گی۔