حیدرآباد کا سلیم جہانگیر دیانتدار صحافی میرے لیے سندھی تازہ مطبوعات بھی لے کر آیا کرتے تھے۔

تحریر: ڈاکٹر رانا خالد محمود قیصر سلیم جہانگیر کا تعلق حیدرآباد سندھ سے تھا وہ ایک محنتی صحافی تھے اور ایک محبت کرنے والے دوست تھے میری ان سے پہلی ملاقات نیو چالی برانچ میں ہوئی تھی۔ جہاں وہ ایک چیک کیش کروانے آئے تھے برانچ میں بہت رش تھا اور ان کو کچھ جلدی … Continue reading حیدرآباد کا سلیم جہانگیر دیانتدار صحافی میرے لیے سندھی تازہ مطبوعات بھی لے کر آیا کرتے تھے۔