کراچی پولیس میں صرف ایک ایس ایچ او رشوت نہیں لیتا

0
350

کراچی: ‏سندھ پولیس کے پورے کراچی ڈویژن میں صرف ایک ایس ایچ او جو رشوت نہیں لیتا۔

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے بھرے پنڈال میں سوال کیا کہ ایسا کوئی ایس ایچ او جو رشوت نہ لیتا ہو تو اتنے میں صرف ایک ایس ایچ او رانا حسیب کھڑے ہوگئے۔ باقی سب ایس ایچ او شرم کے مارے خاموش رہے۔

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے ایس ایچ او رانا حسیب کو 50 ہزار روپے انعام دیا۔

‏اس سے اندازاہ لگایا جاسکتا ہے کہ سندھ پولیس میں کیا حالات ہیں اور کس طرح لوگوں کو انصاف ملے گا؟ جب ہر طرف رشوت کے پیسے کی بھر مار ہو۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں