اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں سے روکنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا۔ ہائی کورٹ نے حکومت کو پیکا ایکٹ کی دفعہ 20 کو معطل کرتے ہوئے اس کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا بہ صورت دیگر ڈی جی ایف آئی اے اور سیکریٹری داخلہ ذمےدار ہوں گے، اٹارنی جنرل کو … Continue reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں سے روکنے کا حکم