پی ایف یو جے کا سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لئے جانے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پی ایف یو جے نے سینئر صحافی وارث رضا  کو  حراست میں لئے جانے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی سلب کرنے کی آمرانہ کوششیں ناکام بنانے کے عزم کے ساتھ کل 23 ستمبر بروز جمعرات پی ایف یوجے کی تمام ممبر یوجیز … Continue reading پی ایف یو جے کا سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لئے جانے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان