کے یو جے کی سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لئے جانے کی مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ

کراچی: کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی وارث رضا کو رات گئے گھر سے حراست میں لئے جانے کی سخت الفاظ میں شدید مذمت کی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔  کے یو جے کے صدر نظام الدین صدیقی اور جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی سمیت مجلس عاملہ کے تمام اراکین … Continue reading کے یو جے کی سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لئے جانے کی مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ