پی آئی اے کی جانب سے انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو پر وضاحت سامنے آگئی

0
33

کراچی: پی آئی اے ترجمان عبداللہ خان کی جانب سے انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو پر وضاحت سامنے آگئی۔ مذکورہ ویڈیو جون 2018 کی ہے جس پر سپریم کورٹ نے سو موٹو نوٹس بھی لیا تھا۔ رواں سال پی آئی اے نے سکردو اور گلگت کی پروازوں میں سیاحت کے فروغ کیلئے کئی گنا اضافہ کیا ہے۔ 17 جولائی کے روز سکردو کیلئے 4 پروازیں آپریٹ ہوئیں جو تمام وقت پر پہنچیں۔ پی آئی اے نے پالیسی کے تحت تمام وی آئی پی پروٹوکول کا خاتمہ کردیا ہے۔ پرانی ویڈیو کو دوبارہ جاری کرنا کا مقصد پی آئی اے کی ساکھ کو مجروح کرنا اور سیاحت کے فروغ کو نقصان پہنچانا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں