پشاور: لکی مروت میں عید کے روز عوامی مقام پر منچلوں کی بے دریغ ہوائی فائرنگ کی لاقانونیت کا معامل۔ وزیراعلی محمود حان کی نوٹس اور آئی جی خیبر پختوننخوا معظم جاہ انصاری کی بروقت احکامات پر لکی پولیس کی کاروائی پبلک مقام پر فائرنگ کرنے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔
واقعہ میں ملوث ،49 افراد کی شناحت ہو چکی جن کی گرفتاری کےلے حصوصی ٹمیں بناکر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے جن کو۔بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
ڈی پی او لکی مروت عمران انصاری کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برامد جبکہ چھاپہ مار ٹیموں کو میں خود لیڈ کر رہا ہوں۔