پی آئی اے کے کراچی میں گرنے والے طیارے میں سوار مسافروں کے نام

0
429

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کا لاہور سے  کراچی آنے والا طیارہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوا۔ پی آئی اے کے چیف ارشد ملک کا وڈیو پیغام بھی سامنے آیا ہے۔

فلائٹ پی کے 8303 میں مجموعی طور پر91 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں