کسی بیرونی سازش کے شواہد نہیں ملے، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کا سازشی خط کا دعوع جھوٹ نکلا اور خط کے حوالے سے جعلی بیانیہ ختم ہوگیا۔ خط/سائفر کے حوالے سے اصل حقائق منظر عام پر آگئے۔ قومی سلامتی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا اور اعلامیہ کے مطابق مطابق کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان … Continue reading کسی بیرونی سازش کے شواہد نہیں ملے، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ