بھارتی سیاست بھی پاکستانی سیاست کی دگر پر چلے پڑی، لوک سبھا الیکشن سے قبل اریند کیجروال گرفتار

0
39

کراچی: بھارتی لوک سبھا الیکشن سے قبل وہی کچھ بھارتی سیاست میں ہونے لگا جو پاکستانی سیاست میں ہورہا ہے۔ ‏کرپشن کے خلاف جنگ لڑنے والے وزیر اعلی دہلی اریند کیجروال کو مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے گرفتار کرلیا جبکہ بیوی بچے بھی نظر بند کردیے۔ کیجروال پر شراب پالیسی میں گڑ بڑ کا الزام ہے۔

وزیر اعلی کیجروال نے غریبوں کے لئے مفت بجلی مفت پانی وظائف بیوہ عورتوں کی مدد بچوں کی تعلیم کے لئے پنجاب اور دہلی میں جو اصلاحات کی ہیں۔ وہ نی جے پی کو براہ راست متاثر کررہی ہیں
کیجروال کی عام آدمی پارٹی دو ریاستوں میں برسر اقتدار ہے اور بی جے پی کے لیے خطرہ بن رہی ہے۔ سپریم کورٹ کل گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں